ناقابل اعتنا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو توجہ کے لائق نہ ہو، نظر انداز کیے جانے کے لائق، غیر اہم۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو توجہ کے لائق نہ ہو، نظر انداز کیے جانے کے لائق، غیر اہم۔